(شاہد ندیم سپرا)ایف آئی اے،لیسکوکی بندروڈکےعلاقےمیں بجلی چوری کیخلاف کارروائی،بجلی چوری پر سوا کروڑ جرمانہ عائد کر دیا۔
لیسکو ترجمان کے مطابق ملزمان فیکٹری کےمیٹرمیں ڈیوائس لگاکربجلی چوری کررہےتھے، لیسکوٹیم کی جانب سےچیکنگ کرنےپرملزمان نے مزاحمت بھی کی جس پر ایکسیئن گلشن راوی اورایف آئی اےنےپولیس کی بھاری نفری کےہمراہ کارروائی کی۔
بجلی چوری کرنے پر ملزمان میاں شبیراوربلال کوایک کروڑ25لاکھ روپےکاجرمانہ عائد کرنے کے بعد مقدمہ درج کرلیاگیا۔