ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ، 89 مثبت کیسز رپورٹ

25 Mar, 2023 | 10:18 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مثبت کیسز سامنے آگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 2 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد شرح 3.52 فیصد رہی۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی.

مزیدخبریں