سٹی42: مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی نے بھی مسلم لیگ ن چھوڑ دی ہے۔عباس آفریدی نے باقاعدہ استعفیٰ پارٹی صوبائی صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کے نام بھیجوا دیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے بنا پر سیاست چھوڑ رہا ہوں ، اور کیسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا۔