ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمشنر لاہور کی زیر صدارت محرم امن کمیٹیوں کااجلاس

کمشنر لاہور کی زیر صدارت محرم امن کمیٹیوں کااجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت محرم امن کمیٹیوں کااجلاس ، کمشنر لاہور نے تمام ڈی سیز کو مکمل سکیموں کی ویری فکیشن کرانے کی ہدایت کردی۔

اس موقع پر کمشنر لاہور زید بن مقصود کا کہنا تھا کہ تمام اضلاع اپنےمحرم انتظامات پلان تمام سٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےترتیب دیں۔ ضلعی امن کمیٹیوں کو متحرک کریں اور ضلعی سطح پر اجلاس منعقد کریں۔

انھوں نے مزید کہا کہ تمام اضلاع پری مون سون پیٹرن کو مدنظر رکھ کر نکاسی آب انتظامات فراہم رکھیں۔