شجاعت علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عہدے کا حلف اُٹھا لیا

25 Jun, 2024 | 09:55 AM

(ملک اشرف)  جسٹس شجاعت علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عہدےکاحلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قائم مقام چیف جسٹس سے عہدے کا حلف لیا۔
حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خصوصی شرکت کی۔

جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز  شیخ حلف  اور  لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز صاحبان، صوبائی وزراء بھی حلف برداری تقریب شریک ہوئے۔



مزیدخبریں