ویب ڈیسک: جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کی بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے پوتے شاہ زین بگٹی کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی ہے۔
مولانا فضل الرحمان اپنے ساتھیوں انجنئیر ضیاء الرحمان ، علامہ رشد سومرو ، مولانا عبید الرحمان اور مفتی ابرار کے ہمراہ شاہ زین بگٹی کی رہائشگاہ پر گئے۔