ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں میرا جانی چوٹی پر جانے والے چھ سیاح لاپتہ ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ سیاحوں کا تعلق پشاور سے ہے۔
پولیس کے مطابق سیاح سیر تفریح کیلئے میرا جانی چوٹی گئے لاپتہ ہو گئے
ایبٹ آباد سیاحوں سے فیملی کا رابطہ منقطع ہے۔
ایبٹ آباد سیاحوں کی تلاش کیلئے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں۔
میرا جانی چوٹی تک پہنچنے سے قبل خطر ناک جنگل اور پہاڑی علاقہ ہے ۔