حمیرا ارشداورملکوکانیا گانا تیرا کیہڑا مل لگدا ریلیز کردیا گیا

25 Jun, 2023 | 10:39 PM

زین مدنی: گلوکار ملکو اور حمیرا ارشد کا نیا گانا تیرا کیہڑا مل لگدا ریلیز کردیا گیا ۔ دونوں گلوکاروں نے اپنا یہ گانا  لیجنڈ گلوکار شوکت علی خان مرحوم کو ڈیڈیکیٹ کیا ہے۔

گانے کی کمپوزیشن مجتبی علی اور ڈائریکشن قیصر ندیم گڈو کی ہے 

گانا ملکو سٹوڈیو کے سیزن سے ریلیز کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں