لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر

25 Jun, 2023 | 10:29 PM

ویب ڈیسک: پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے  نمبر پر آگیا ۔

اتوار کےروز اے کیو ائی کی شرح 149ریکارڈ کی گئی۔ 
شاہدرہ میں 162, جوہر ٹاؤن میں 155, یو ایس قونصلیٹ میں 144اے کیو آئی ریکارڈ  کی گئی۔
 فیز 8 ڈی ایچ اے میں  ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 133 ریکارڈ کی گئی۔

مزیدخبریں