ویب ڈیسک: مظفرآباد اور گردونواح میں ہفتہ کی شام تیز ہوا اور موسلادھار بارش ہوئی۔ مختصر دورانیہ کی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔
آزاد کشمیر میں آج سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ایس ڈی ایم اے نے ریسیکو اداروں کو خبردار کردیا۔ ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، شہریوں کو سفر کرتے وقت احتیاط کرنا چاہئے۔
بارشوں سے گرمی کی لہر میں کمی آجائے گی،