ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نےحج کے ابتک کے اخراجات ادا کر دئیے

Takha Mahmood pays expences of Hajj from own pocket, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ابتک کے اخراجات ذاتی خرچ سے آدا کردئیے 

وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے 14350 ریال ذاتی خرچ سے اکائونٹس آفسر کو پاکستان ہائوس میں آدا کردئیے 

دس ہزار ریال رہائش، ٹرانسپورٹ کے مکہ مکرمہ میں 4200 ریال، مدینہ منورہ ٹرانسپورٹ 150 ریال آدا کردئیے ہے 

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے تصدیق کی کہ وفاقی وزیر طلحہ محمود سرکاری حج پر مکہ مکرمہ میں موجود ہ ہیں۔ انہوں نے خود پر اٹھنے والےضافی اخراجات کے پیس اپنی جیب سے ادا کئے ہیں۔

امور طلحہ محمود  کا کہنا ہے کہ  میں عام حاجی کی طرح آیا ہوں ، اپنے تمام اخراجات خود آدا کروں گا۔ 

وزارت کا قلمدان سنبھالتے اعلان کیا تھا کے نا خود فری حج کروں گا نا کسی کو کرنے دوں گا۔