حکومت پنجاب نے 58اسسٹنٹ کمشنرز کےتبادلے کردیئے

25 Jul, 2024 | 09:58 PM

 قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے 58اسسٹنٹ کمشنرز کےتبادلے کردیئے
خضران علی کواے سی لالیاں سے اوایس ڈی بنا دیا ان کی جگہ شازیہ رحمان کو اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کر دیا گیا
محمد انس سعید کواے سی کوٹ رادھا کشن تعینات کر دیا گیا۔محمد سیف اللہ جاوید کو اے سی دنیا پور سے اوایس ڈی اورانعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کر دیا گیا
ثناء شرافت کو اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ تعینات کر دیا گیا۔محمد اویس سروراے سی قائدآباد سے او ایس ڈی جبکہ خرم مختار بھنگو اسسٹنٹ کمشنر قائدآباد تعینات کردیے گئے ۔
محمد عرفان کو اے سی احمد پور سیال سے او ایس ڈی جبکہ ارسلان بشیر کواسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کردیا گیا۔
اریج علی حیدر گوندل فورٹ عباس،فیصل احمد کو فیصل آباد سٹی ،فیاض علی کو  احمدپور شرقیہ ،سلمان ظفرکوشجاع آباد کا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا گیا ۔ 
عبدالحنان خان کو اے سی جڑانوالہ سے او ایس ڈی جبکہ صفدر شبیرکواسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ تعینات کردیا گیا۔طلحہ نعیم دبانی کو اے سی بہاولنگر سےاو ایس ڈی جبکہ نعمان محمود کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کر دیا گیا۔حیدر عباس کو اسسٹنٹ کمشنر میانوالی تعینات کردیا گیا
محمد اعجاز کواے سی خوشاب سے او ایس ڈی جبکہ عثمان غنی کواسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات کردیا گیا۔اسامہ شیرون کو اے سی پنڈدادنخان سے او ایس ڈی اورہ نادیہ پروین کو اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ سے اوایس ڈی بنادیا گیا۔
محمد حمادحامد کواسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ،راشداقبال کو اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد تعینات کیا گیا ۔مجاہد ظفر کواے سی دیپالپور سے اوایس ڈی جبکہ محمدفضل عباس کو اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور تعینات کردیا گیا۔
غلام عباس جٹ کو اے سی اوکاڑہ سے عامر افتخارکو اے سی ملتان صدر سے ،سیمل مشتاق کو اے سی ملتان سٹی سے اوایس ڈی بنا دیا گیا۔
عبدالسمیع شیخ ٹریننگ مکمل ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی تعینات ہوگئے ۔محمدفرقان اے سی لودھراں سے او ایس ڈی ،عتیق اللہ ٹریننگ مکمل ہونے پر اے سی لودھراں تعینات کیا گیاغلام حسین کو اے سی کہروڑ پکا سے او ایس ڈی ،ارم شہزادی کو اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا تعینات کر دیا گیا۔
احمد نوید سہری کواے سی خانیوال سے اوایس ڈی جبکہ مس سنبل ٹریننگ مکمل ہونے پر اے سی خانیوال تعینات ہو گئیں ۔مجاہد عباس کو اے سی یزمان سے اوایس ڈی جبکہ رضوان اشرف کواے سی یزمان تعینات کر دیا گیا۔سید گل عباس کو اے سی خیرپور ٹامیوالی سے اوایس ڈی جبکہ عامر مجتبیٰ خان اسسٹنٹ کمشنر خیرپورٹامیوالی تعینات کردیا گیا ۔
محمدعامر کو اے سی چشتیاں سے او ایس ڈی جبکہ ساجد اقبال کو اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں تعینات کر دیا گیا۔احمد جاوید چیمہ کواے سی منچن آباد سے او ایس ڈی جبکہ ندیم احمد کو اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد تعینات کر دیا گیا۔آفتاب احمد ڈوگرکو اے سی روجھان سے او ایس ڈی جبکہ عامر نوازکو اسسٹنٹ کمشنر روجھان تعینات کردیا گیا۔محمد عامر کو اے سی راجن پور سے او ایس ڈی جبکہ ظہور احمداعوان اسسٹنٹ کمشنر راجن پور تعینات کیا گیا
طارق محمود ملک کو اے سی جتوئی سے او ایس ڈی جبکہ محمد جلیل کو اسسٹنٹ کمشنر جتوئی تعینات کردیا گیا۔محمد اویس کواے سی چوک سرور سے او ایس ڈی جبکہ محمدشعیب بوسان اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور تعینات کردیا گیا 

مزیدخبریں