ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگین وارداتوں میں ملوث2110 گینگزگرفتار،1 ارب سے زائد کی ریکوری

سنگین وارداتوں میں ملوث2110 گینگزگرفتار،1 ارب سے زائد کی ریکوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک: رواں سال سنگین وارداتوں میں ملوث2110گینگز اور ان کے4839ممبران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ گرفتار ملزمان سے 1ارب58کروڑ 59لاکھ سےزائد کی ریکوری کی گئی 
 پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 52کاریں،4954موٹر سائیکل ،133دیگر وہیکلز، 4255موبائل فونز،71لیپ ٹاپ اور151تولے سونا برآمد کیا گیا ۔

سی سی پی او لاہور کے مطابق لاہور پولیس ڈاکوؤں، چوروں،بدمعاشوں اور قانون شکن عناصر کےخلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکرقرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی