ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورکینال بحالی پراجیکٹ ، پارکنگ ، فینسی کشیتاں اور کیفے ٹیریاز بنائے جائیں گے

 لاہورکینال بحالی پراجیکٹ ، پارکنگ ، فینسی کشیتاں اور کیفے ٹیریاز بنائے جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی رامے : لاہور کی نہر کو پرکشش بنانے کا ایک اور تجربہ  کیا جانے لگا۔ پنجاب حکومت عوام کی سیر و تفریح کے لیے لاہور کنارے پراجیکٹ کا آغاز کرے گی۔لاہور کینال کے کناروں پر کیفے ٹیریاز بنائے  جائیں گے ۔
لاہور کی نہر کو پرکشش بنانے کا ایک اور تجربہ کیا جائے گا ۔پنجاب حکومت عوام کی سیر و تفریح کے لیے لاہور کنارے پراجیکٹ کا آغاز کرے گی۔لاہور کینال کے کناروں پر کیفے ٹیریاز بنائیں جائیں گے ۔لاہور کنارے جہاں جگہ ہوگی وہاں پارکنگ اسٹینڈ بھی تعمیر ہوں گے۔

فیروز پور اور ایف سی انڈر پاس کو مزید ری ماڈل کیا جائے گا،۔نہر کنارے فینسی کشتیاں بھی چلائی جائیں گی۔پنجاب حکومت محکمہ آبپاشی ،ایل ڈی اے اور آئی ڈیپ سے لاگت تخمینہ طلب کرلیا ہے۔۔اس سے قبل جلو موڑ کے قریب شہریوں کی تفریح کے لیے کینال بحالی پراجیکٹ شروع کیا گیا تھا ۔