ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے فینز کیلئے بری خبرآگئی

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے فینز کیلئے بری خبرآگئی
کیپشن: Ahnawaz Dhani
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد دورۂ آسٹریلیا سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل شاہنواز دھانی کی انجری کو نوعیت کا جائزہ لے گا،آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا، فاسٹ بولر خرم شہزاد دو ون ڈے میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان دوسرا 4 روزہ میچ جمعہ سے شروع ہو گا، پہلا میچ پاکستان شاہینز نے 148 رنز سے جیتا تھا،پاکستان شاہینز ڈارون میں دو ون ڈے میچز اور ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے گی۔