ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمان قمر کی آمنہ عروج کیساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ لیک

خلیل الرحمان قمر کی آمنہ عروج کیساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ لیک
کیپشن: Khalilur Rehman Qamar's viral chat with Amna Arooj
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف لکھاری، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر کی ملزمہ آمنہ عروج کے ساتھ کی گئی مبینہ چیٹ لیک ہو گئی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اسکرین شاٹس میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان خاتون کی خوبصورتی اور آواز کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں اور یہ بھی کہتے دکھ رہے ہیں کہ ’خود کو مجھے سونپ دو پھر دیکھو کیا کمال ہوتا ہے، میں تم پر کچھ لکھنا چاہتا ہوں‘۔

   میسجز سین نہ ہونے پر وہ خاتون سے یہ بھی پوچھتے دکھے رہے ہیں کہ کہیں خاتون ان سے ناراض تو نہیں ہوگئی ہیں۔