ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بھر میں دریاؤں،نہروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد

 پنجاب بھر میں دریاؤں،نہروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب بھر میں دریاؤں،نہروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جھیلوں،ڈسٹری بیوٹریز اور ڈیمز میں نہانے پر بھی پابندی عائدکردی گئی۔ پابندی مون سون بارشوں سے پانی کے بہاؤ میں اضافہ کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق ایک ماہ تک ہو گا۔ پولیس اور انتظامیہ کو پابندی پر عمل یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔