پنجاب آرٹسٹ پرڈیوسرز تھیٹرز ایسوسی ایشن کے چیرمین کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات

25 Jul, 2023 | 10:38 PM

زین مدنی : پنجاب آرٹسٹ پرڈیوسرز تھیٹرز ایسوسی ایشن کے چیرمین قیصر ثناء اللہ خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔ 

ملاقات میں تھیٹر انڈسٹری کو درپیش مسایل پر بات چیت کے ساتھ تجاویز بھی پیش کیں۔ پنجاب بھرکے تھیٹرز میں ہونے والی غیر اخلاقی سرگرمیوں پر بھی بات چیت ہوئی۔ چیرمین قیصر ثناء اللہ خان نے کہاکہ   گورنر پنجاب سے ملاقات بہت اچھی رہی، گورنر پنجاب نے مسایل کے حل کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے ۔

مزیدخبریں