سوتیلے باپ نے تشدد کے بعد بیٹے کو قتل کر دیا

25 Jul, 2023 | 08:57 PM

Imran Fayyaz

(عابد چوہدری)سوتیلے باپ نےظلم کی انتہاکردی، بچے کو تشدد کر کے قتل کر ڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
 شیراکوٹ میں سنگدل سوتیلے باپ نےظلم کی انتہاکردی، 4 سال کے بچے پر تشدد کیا اور قتل کر دیا،پولیس نےبچے کی لاش تحویل میں لے لی۔ملزم عثمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا جبکہ لاش پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانےمنتقل کر دی گئی ہے۔ملزم کا 20 روز قبل ہی مقتول چاند کی والدہ سے نکاح ہوا تھا۔

مزیدخبریں