سٹی 42 : ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی ۔
220 روپے گھریلوسلنڈر400 کمرشل سلنڈرکی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ،پہاڑی و دوردراز کے علاقوں میں 310روپے فی گھریلوسلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔ چیرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر نہیں بلکہ ایل پی جی مافیہ نے قیمتیں ازخود بڑھایئں ۔