ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی

 آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج کے لئے ایک اور اچھا دن پر اختتام ،اپریل 2022 کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 46 ہزار400 کی سطح سے اوپر بند ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں 0.80 فیصد اضافے سے 46 ہزار 417 کی سطح پر بند ہوا،مارکیٹ میں 10 ارب روپے مالیت کے 31.68 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد 100 انڈیکس میں 11.50 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔