پیپلز پارٹی نے ق لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی

25 Jul, 2023 | 04:16 PM

(حسن علی)مسلم لیگ ق کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی  نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

فاطمہ عاطف ملہی نے پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں