ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول وڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

 پٹرول وڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان :پاکستان پٹرولیم ڈیلرز اور حکومت میں مذاکرات کا میاب،مارجن بڑھا دیا گیا ۔

تفصیلات کےمطابق حکومت نے پٹرول وڈیزل پر ڈیلرز مارجن ایک روپے64پیسے بڑھا دیا،چئیرمین اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اقساط میں ڈیلرز مارجن بڑھایا جائے گا،ہر 15 روز بعد مارجن فی لٹر 41 پیسے بڑھایا جائے گا۔