ویب ڈیسک:عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو معاف اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے۔
ٹوئٹر پرجاری پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ' شہباز شریف کو معاف کر دینا چاہیے اور نواز شریف کی سزا کو کالعدم کرنا چاہیے،واضح طور پر کہوں تو یہ جنگ کا وقت ہے'۔ ریحام نے لکھا '244 سیٹوں کے ساتھ سب سے بھاری مینڈیٹ رکھنے والے وزیراعظم کو اس بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی'۔
Shahbaz should pardon and overturn Nawaz’s conviction. There is NO NEED to mask it with ‘due process’, cause frankly speaking….It’s WARTIME!!
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 24, 2022
ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ 'میں پی ٹی آئی والوں کو دیکھتی ہوں جو مجھ سے ذاتی طور پر پارٹی چیئرمین کی اصل کہانی پر بات کرتے ہیں لیکن پھر وہ ہی مذہب کارڈ استعمال کرتے ہوئے اپنے لیڈر کی ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں'۔
A PM with the heaviest mandate with 244 seats was disqualified on a technicality that he did not withdraw salary from his son. The man & his daughter had to be jailed because they could not be beaten.
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 24, 2022
Shameless pre poll engineering & rigging to install a man who had no ability
ریحام خان نے عمران خان سمیت ان افراد کو 'منافقین' کہا اور ٹوئٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے بارے میں مزید لکھا کہ 'آپ لوگ صرف خود کو دھوکا دے رہے ہیں'۔
I look at PTI folk who privately discuss with me the real story of the Chairman of the party but then they post videos of their leader using the religion card blatantly & I think to myself you are well matched to this party. Munafiqeen. You are only deceiving yourself.
— Reham Khan (@RehamKhan1) July 24, 2022