(ویب ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس میں شریک پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، طلحہ 67 کلو گرام کٹیگری میں میڈل تو نہ جیت سکے مگر مجموعی طور پر 320 کلو گرام وزن اٹھا کر 5 ویں پوزیشن پائی۔
تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کارکردگی پیش کی،طلحہ 67 کلو گرام کٹیگری میں میڈل نہیں جیت پائے، طلحہ طالب نے مجموعی طور پر 320 کلو گرام وزن اٹھا کر 5 ویں پوزیشن پائی، مقابلے کے دوران ایک موقع پر طلحہ طالب پہلی پوزیشن پر بھی رہے، ایونٹ میں چینی ویٹ لفٹر نے 332 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔
اولمپک ویٹ لفٹنگ 67 کلو گرام کیٹیگری میں طلحہ طالب نے دو کوششیں کیں، کامیاب طلحہ طالب نے پہلی کوشش میں 144 کلو گرام وزن اٹھایا دوسری کوشش میں طلحہ طالب نے 147 کلو گرام وزن اٹھایا،طلحہ طالب نے سنیچ میں 150 اور کلین اینڈ جرک میں 170 کلو گرام وزن اٹھایا، علاوہ ازیں ٹویٹر پرطلحہ طالب ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔
He fell, but stood up and made Pakistan proud, great effort Talha Talib! ???????????? pic.twitter.com/ic6TXdCXWT
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 25, 2021
Standing Ovation for our Hero #TalhaTalib
— Abdul Ghaffar (Replay, Dawn News) (@GhaffarDawnNews) July 25, 2021
He did his Best, He made us Proud
He is young
He can do wonders in future
Shabash Talha, Hamay Ap Pe Fakhar Hai #PakistanInTokyo2020 pic.twitter.com/ZP5LB55GkP