ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 231 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق، 284 زخمی

لاہور میں 231 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق، 284 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 231 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 231 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 284 زخمی ہوئے ۔ حادثات کے باعث 103 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 181 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔