ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی پنجابی فلم ’رشتے ناطے‘ کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی

بھارتی پنجابی فلم ’رشتے ناطے‘ کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: بھارتی فلم کو پاکستان میں نمائش کی اجازت ، این اوسی جاری،بھارتی پنجابی کامیڈی فلم 24 جنوری کو  سینماؤں گھروں میں ر یلیز کی جائے گی۔

 تفصیلات کے مطابق فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں،فلم میں بھارتی فنکاروں کے ہمراہ پاکستانی اداکار شاہزہب مرزا نے بھی مرکزی کردار ادا کیا،فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔