ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سفاکیت کی انتہا، نانا نے 2 سالہ نواسی کا گلہ کاٹ دیا، کیس میں اہم پیشرفت

سفاکیت کی انتہا، نانا نے 2 سالہ نواسی کا گلہ کاٹ دیا، کیس میں اہم پیشرفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:گھر میں شور کرنے پر نانا کا 2سالہ نواسی کا گلہ کاٹنے کا معاملہ،عدالت نے ملزم جاوید اشفاق کیخلاف 14گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے۔
ملزم کے وکیل حافظ اسرارلحق ایڈووکیٹ کو حتمی بحث کیلئے طلب کر لیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج شعیب انور قریشی کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی، ملزم کے خلاف 2022میں نواسی کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔