ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ پنجاب میں پہلا سائنس انکلیو بنانے کا فیصلہ

صوبہ پنجاب میں پہلا سائنس انکلیو بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں پہلا سائنس انکلیو بنانے کا فیصلہ کر لیا، اب  پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کو پنجاب سائنس انکلیو کا درجہ دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سائنس انکلیو بنانے کیلئے سمری ایوان وزیر اعلی کو ارسال کر دی،پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کو پنجاب سائنس انکلیو کا درجہ دیا جائےگا۔

فرانزک سائنس ایجنسی،فرانزک سائنسز ٹریننگ لیب کو پنجاب سائنس انکلیو کا درجہ دیا جائے گا،فرانزک سائنسز ٹریننگ لیب کو ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔

ڈاکٹر اشرف طاہر کی فرانزک سائنس ایجنسی کیلئے خدمات کو سراہا گیا۔