ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رشتہ نہ دینے پر لڑکی اور ماں کا قتل، کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

رشتہ نہ دینے پر لڑکی اور ماں کا قتل، کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
مجرم مبارک علی کو 2بار سزاے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی، عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرم مبارک کو مزید 6ماہ قید بھگتنا ہو گی،ملزم کیخلاف تھانہ شاہدرہ پولیس نے 2022میں مقدمہ درج کیا تھا۔