ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منہاج یونیورسٹی لاہور : "ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس" کا آغاز

منہاج یونیورسٹی لاہور :
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسویٰ فاطمہ: منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام آٹھویں "ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس" کا آغاز ہوگیا۔
عالمی کانفرنس میں پاکستان سمیت امریکہ ،برطانیہ ،ملائشیا، بحرین،برونائی ،ایران کے ماہرین سمیت سعودیہ ،بنگلہ دیش ،نائجیریا ،یو اے ایف ،لیبیا اور مصر سے نامور محققین ،ماہرین تعلیم اور ریسرچ سکالرز نے بھی شرکت کی۔
 "ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس" میں ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سٹیٹ بنک آف پاکستان سید ثمر حسنین،کمشنر آف اسلامک فنانس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان مجتبیٰ احمد لودھی،ڈپٹی چیئرمین بی او جی منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری،مہناج یونیورسٹی،کانفرنس میں وی سی ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد  نے شرکت کی۔
ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد اسحاق بھٹی نے کانفرنس کا تعارف پیش کیا۔سابق جج فیڈرل شریعت کورٹ جسٹس سید محمد انوار  بھی تقریب میں شریک ہوئے۔