ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی کی قیمت میں مزید  اضافہ

چینی کی قیمت میں مزید  اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایک ہفتے کے دوران   چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا ہے۔

 موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

 ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کے ریٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے میں چینی 4 روپے 14 پیسے کلو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کے اوسط نرخ بڑھ کر 145روپے 50پیسے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔