رانا زاہد: گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر کو نجی مارکی میں اسلحہ کی نمائش کرنے پرسبزی منڈی پولیس نے گرفتارکیا۔
پولیس کی جانب سے ٹک ٹاکر ذوالقرنین سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا، ذوالقرنین چوہدری کو اسلحے کی نمائش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت مل گئی ہے،پولیس نے ضمانت ملنے پر ٹک ٹاکر ذوالقرنین کو رہا کر دیاہے۔