ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل  10: سعود شکیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر

پی ایس ایل  10: سعود شکیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ  ( پی ایس ایل)  10 کیلئے   سعود شکیل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل سیزن ٹین کے لیے سعود شکیل کو کپتان مقرر کردیا۔ سعود شکیل پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لیڈ کریں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا  کہنا ہے کہ   سعود شکیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے تیار ہے۔