ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اب ہو جائیں ہوشیار

بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار اب ہو جائیں ہوشیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساحی : پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کیجانب سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کیلئے سوفٹ وئیر تیار کرلیا گیا۔ 

آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریفک قوانین کا نفاذ یقینی بنا رہی ہے، سوفٹ ویئر کے ذریعے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کی نشاندہی کی جائیگی ، سوفٹ ویئر کے ذریعے ٹریس ہونیوالے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو جرمانہ ہو گا، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ 
 ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کیخلاف ورزی ٹریس کرنے کا یہ پہلا انفرادی سوفٹ ویئر ہے،سوفٹ ویئر کے ذریعے پنجاب پولیس کی پولیسنگ صلاحیتوں میں یقینی اضافہ ہوگا۔