ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے شہریار آفریدی کو 6 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا

عدالت نے شہریار آفریدی کو 6 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کو 6 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا ۔

 تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کے خلاف کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ان کی حفاظتی ضمانت 6 فروری تک منظور کر لی۔

 عدالت نے پولیس کو شہر یار آفریدی کو 6 فروری تک روکنے کا حکم دیدیا اور پی ٹی آئی رہنما کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔


 

Ansa Awais

Content Writer