فواد چودھری کے بھائی کو ضمانت منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا  

25 Jan, 2023 | 08:54 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کی ضمانت منظور کرلی۔

جہلم کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فراز چوہدری کو 50 ہزار کے مچلکے کی ہدایت کی،عدالتی حکم کے بعد پولیس نے فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو رہا کر دیا۔

 یاد رہے کہ فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے فراز چودھری نے سڑک بند کردی تھی جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لیا تھا۔

مزیدخبریں