ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغربی بنگال کے سابق وزیراعلی نے بھارت کا اعلی ترین اعزاز لینے سے انکار کیوں کیا؟

مغربی بنگال کے سابق وزیراعلی نے بھارت کا اعلی ترین اعزاز لینے سے انکار کیوں کیا؟
کیپشن: Bhatacharia
سورس: Google Images
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلی مغربی بنگال بدھا دیو بھٹاچاریہ نے بھارت کا اعلی ترین اعزاز پدما بھوشن لینے سے انکار کردیا۔ 

 بھٹاچاریہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رکن اور 2002 سے 2011 تک مغربی بنگال کے وزیراعلی رہے ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے ٹویٹر پر بھٹاچاریہ کا ایک پیغام شئیر کیا کہ بھٹاچاریہ صرف اتنا کہنا چاہتے ہیں "میں نہیں جانتا کہ پدما بھوشن کیا ہے اگر مجھے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے تو میں اسے قبول کرنے سے انکار کرتا ہوں۔"

— Sitaram Yechury (@SitaramYechury) January 25, 2022

CPI-M leader Sitaram Yechury, shared Bhattacharjee's statement, on Twitter.  

“Former Party PB member & WB CM Buddhadeb Bhattacharya had this to say on the Padma Bhushan award announcement I don't know anything about Padman Bhusan award,none has said anything about it. If I have been given Padma Bhushan I refuse to accept it,” Yechury wrote.

دوسری 128شخصیات جنہیں یہ ایوارڈ ملا ان میں کانگریس کے رکن غلام نبی آزاد بھی شامل ہیں۔