ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیوں کی نئی پالیسی تیسری مرتبہ ملتوی

یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیوں کی نئی پالیسی تیسری مرتبہ ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیوں کی نئی پالیسی تیسری مرتبہ ملتوی, ہائر ایجوکیشن کمیشن  کی جانب  سے 31 مارچ تک ٹیچرز ریکروٹمنٹ پالیسی کا نفاذ ملتوی کیاگیا ہے۔

نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت پوسٹ پی ایچ ڈی تدریسی تجربہ کی بنیاد پر بھرتی ہونا ہے, ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 31 مارچ تک ٹیچرز ریکروٹمنٹ پالیسی کا نفاذ ملتوی کیا گیا ہے , مجوزہ پالیسی کے تحت پوسٹ پی ایچ ڈی تدریسی تجربہ چار برس ہونے پر ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر تقرری دی جاءے گی ، جبکہ پوسٹ پی ایچ ڈی 8 سالہ تدریسی تجربہ پر پروفیسر کے عہدے پر تقرری کی اہلیت ہوگی.