سینئر اداکار شاہد کی کار کو حادثہ

25 Feb, 2023 | 07:59 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: سینئر اداکار شاہد کار حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار شاہد ان دنوں کینیڈا میں ہیں ،ٹورنٹو میں شدید برف باری کے باعث گاڑی کے ٹائر پھسل گئے اور ان کی گاڑی ٹرالے میں جا لگی ، حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، سینئر اداکار بال بال بچ گئے۔ سینئر اداکار شاہد کاکہناہے کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ نے بچا لیا۔

مزیدخبریں