ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑے جوڑ کی تیاریاں، اسلام آباد سکواڈ میں پال سٹرلنگ کی واپسی

بڑے جوڑ کی تیاریاں، اسلام آباد سکواڈ میں پال سٹرلنگ کی واپسی
کیپشن: Paul Stirling
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر نور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈگ آؤٹ میں ایک اور انٹری،ورلڈکپ کوالیفائر کھیلنے کے باعث واپس جانے والے آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ کی نے اسلام آباد اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے اوپنر پال سٹرلنگ لاہور قلندرز کے خلاف آج کے میچ میں دستیاب ہونگے۔یاد رہے کہ پال سٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کے باعث کراچی لیگ مرحلے سے واپس لوٹ گئے تھے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر