نہال ہاشمی کی نشست پر انتخاب، پیپلز پارٹی کا ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

25 Feb, 2018 | 06:55 PM

رانا جبران
Read more!

خان سعدیہ: مطابق یکم مارچ کو نہال ہاشمی کی خالی ہونے والی نشست پر پنجاب اسمبلی میں ضمنی الیکشن ہو گا، پیپلز پارٹی کا ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔

 تفصیلات کے  مطابق یکم مارچ کو نہال ہاشمی کی خالی ہونے والی نشست پر پنجاب اسمبلی میں ضمنی الیکشن ہو گا۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نے ارکان اسمبلی کو ووٹ نہ ڈالنے کے فیصلے سے آگا ہ کر دیا ۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی ضمنی انتخاب کی نشست پر ووٹنگ عمل کا حصہ نہیں  بنے گی۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے اس نشست پر امیدوار بھی نہیں دیا۔

مزیدخبریں