میں بھی نواز ہوں اور اپنا حق لینا جانتا ہوں،لیگی کارکنوں کا بغاوت کا عندیہ

25 Feb, 2018 | 05:41 PM

رانا جبران

علی اکبر: حکمران جماعت کے کارکنوں نے بغاوت کا عندیہ دے دیا، کارکنوں کا کہنا ہے کہ میں بھی نواز ہوں اور اپنا حق لینا جانتا ہوں۔

 تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں کی جانب سے لگائے جانے والی فلیکس پر تحریر ہے، میں بھی نواز ہوں اور اپنا حق لینا جانتا ہوں۔ مذکورہ فلیکس اور تحریر کوسیاسی حلقوں میں سنجیدگی سے لیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں