سٹی42: بلوچستان میں کرسمس کے روز کیچ میں بم کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
بم کے دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
دھماکے کی زد میں آنے والے تمام جوان سکیورٹی کی ڈیوٹی کر رہےتھے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے تربت ہسپتال منتقل کردیا گیا۔