ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرسمس کے روز کیچ میں بم حملہ، دو سکیورٹی اہلکار شہید

Kech Bomb Attack, Bomb blast, Balochistan terrorism, Terrorist attack, Pakistan facing terrorism, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  بلوچستان میں کرسمس کے روز  کیچ  میں بم کے حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

 بم کے دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار  زخمی  بھی ہوئے۔

دھماکے کی زد میں آنے والے تمام جوان  سکیورٹی کی ڈیوٹی کر رہےتھے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے تربت ہسپتال منتقل کردیا گیا۔