راؤ دلشاد : سربراہ مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ کے لیے 125 پاؤنڈ کا کیک جاتی عمرہ پہنچا دیاگیا
نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے اسپیشل کیک تیار کرایا گیا،نواز شریف کی سالگرہ کے کیک پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصاویر بھی بنوائی گئیں،سالگرہ کے کیک پر وائٹ چاکلیٹ اور کریم سے شیر بھی بنوایاگیا، راحت بیکری سے سالگرہ کا تیار کرایاگیا125 پاونڈ کا کیک تھری لیئرز پر مشتمل ہے ،
نواز شریف کی سالگرہ کا کیک جاتی عمرہ پہنچا دیاگیا،نواز شریف آج فیملی کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے
سابق وزیراعظم نواز شریف کی سالگرہ ,125 پاؤنڈ کا کیک تیار
25 Dec, 2024 | 06:43 PM