اسرار خان :سندر، ملتان روڈ پر کوٹ محمد حسین کے قریب تیز رفتار کار نہر میں گر گئی
حادثے کے نتیجے میں کار سوار خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے،متاثرین میں 40 سالہ افتخار، 41 سالہ یاسمین اور 24 سالہ زاہد شامل ہیں
ریسکیو ٹیموں نے کار نہر سے نکال کر زخمیوں کوجناح ہسپتال منتقل کردیا
تیز رفتار کار نہر میں گر گئی، خاتون سمیت 3افراد زخمی
25 Dec, 2024 | 05:22 PM