راؤ دلشاد : وزیراعظم شہبازشریف نے میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اور سالگرہ کی مبارکباد دی
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نواز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا،میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا،
وزیراعظم شہبازشریف کا میاں نواز شریف کو ٹیلیفون ؛ سالگرہ کی مبارکباد دی
25 Dec, 2024 | 04:51 PM