ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھانا دیر سے دینے پر بہن قتل ، ماں کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

کھانا دیر سے دینے پر بہن قتل ، ماں کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کومل اسلم : تھانہ  چوہنگ میں  بھائی نے  بہن  کو  قتل کردیا ، ماں  نے ملزم بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

 کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا تھا ۔ مقتولہ سکول ٹیچر تھی۔پولیس کے مطابق والدہ کی مدعیت میں مقتولہ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا ہے ۔ پولیس   مقتولہ کو انصاف دلانے کی کوشش کرے  گی ۔ 
حنا پرویز بٹ  بھی مقتولہ کے گھر پہنچ گئیں ،اہل خانہ سے تعزیت کی۔ حنا پرویز بٹ کی واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی دلائی ۔