کومل اسلم : مذہبی رسومات ادا کرنے کے بعدمسیحی برادری کی بڑی تعداد چڑیا گھر پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ننھے بچے اور فیملیز کی کثیر تعداد چڑیا گھر میں لطف اندوز ہونے میں مصروف ہے،بچے ہاتھی پر جھولوں سے محظوظ ہونے لگے ،بندر بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ،نئے سٹال بھی چڑیا گھر میں مرکز نگاہ بنے رہے۔